2025ء کا عید سیل سیزن بدتر اور تباہ کن قرار

2025ء کا عید سیل سیزن بدتر اور تباہ کن قرار

لاہور، 3 اپریل 2025ء – پاکستان میں اس سال عید کے خریداری سیزن کو بدترین اور تباہ کن قرار دیا جا رہا ہے، کیونکہ مہنگائی کی شدت نے عوام کی قوتِ خرید کو شدید متاثر کیا ہے۔ بازاروں میں خریداری کا وہ روایتی جوش و خروش نظر نہیں آیا جو ماضی میں عید کے مواقع…